//

...

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی پی ٹی آئی کےحق میں فیصلہ مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےفیصلےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے کمرہ عدالت نمبر ایک میں فیصلہ پڑھ کر سنایا۔فیصلے میں پریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردی اور نیب ترامیم کیخلاف بانی تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ مسترد کردیا۔حکومت اور متاثرہ فریقین کی جانب سے دو دو انٹراکورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں زوہیر احمد صدیقی اور زاہد عمران نے متاثرہ فریق کے طور پر انٹراکورٹ اپیلیں دائر کی تھی تاہم فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔بانی پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست مسترد کردی گئی ہے، جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ تحریر کیا، جس میں نے حکومتی انٹرا اپیلیں مسترد کرتے ہوئے متاثرہ فریقین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرلیں جبکہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ تحریر کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.