//

...

حلقہ پی بی 46 کوئٹہ سے کام کامیاب امیدوار کو فارم 45، 47 اور ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل 1 کے جناب حج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے ۔

الیکشن عزر داری کھیں حلقہ پی بی 46 کوئٹہ 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45، 47 اور انکے ووٹوں کی نشان انگشت نادرہ سے تصدیق کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے حج جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نمبرون نے سردار احمد خان شاہوانی بنام پرنس احمد عمر احمد زئی وغیرہ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ پی بی 46 کوئٹہ 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45، 47 اور انکے ووٹوں کا نادرہ سے نشان انگشت تصدیق کرانے کا حکم جاری کر دیا، حکم کے مطابق فریقین کے دعوی اور شہادتوں کو پرکھنے اور مشاہدہ کرنے کے بعد معرز ٹریبونل اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ الیکشن صاف و شفاف ہوا ہے یا دھاندلی کی گئی ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ 7 متنازعہ پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45، 47 اور انکے ووٹوں کی نشان انگشت نادرہ سے تصدیق کروایا جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آجائے ۔ اس سلسلے میں مدعی سردار احمد خان شاہوانی کو نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کا تمام خرچہ برداشت کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔ مدعی کی جانب سے کیس کی پیروی محمد ریاض احمد، ایڈوکیٹ نے جبکہ پرنس احمد عمر احمد زئی کی جانب سے امان اللہ کرانی نے کی۔ جبکہ حکومت بلوچستان کی نمائندگی نصرت بلوچ، اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

وش ویب: وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا…

حلقہ پی بی 46 کوئٹہ سے کام کامیاب امیدوار کو فارم 45، 47 اور ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل 1 کے جناب حج جسٹس عبد اللہ بلوچ…

چین کا گوادر تا کاشغر ریل نیٹ ورک کو توسیع دے گا

وش ویب: چین نے کاشغر سے پاکستان کے ساحلی شهر گوادر تک چین یورپ مال…

کوئٹہ: کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ،ہسپتال احکام

وش ویب:‌ کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہسپتال حکام کے…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.