//

...

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال جبکہ ڈالر سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹارک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 149 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔واضح رہےکہ گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا تھا،گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 15 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ادھر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.68 روپے سے کم ہوکر 278.60 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

الیکشن کمیشن؛ انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

وش ویب: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق…

ریاست کےخلاف بندوق اٹھانے والا دہشت گرد ہے، محسن نقوی

وش ویب: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے علما و مشائخ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.