//

...

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسل 4 سے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسلام آباد سے تقریباً 16 سال بعد پولیو کیس سامنے آیا ہے۔قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے جون کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔ دوسری جانب فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایک اور پاکستانی بچہ پولیو سے متاثر ہوا، حکومت نے پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جامع روڈ میپ بنایا ہے۔ ملک میں پولیو کیسز کے حوالے سے کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق نے کہا کہ ہم ہر بچے تک پولیو ویکسین پہنچانے کی کوششیں تیز کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.