//

لاپتہ افراد کے مسئلے پر الارمنگ صورتِحال ہے، لوگ عدالت آناچھوڑ چکے: سندھ ہائیکورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے 2 سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں.

عدالت آناچھوڑ چکے ہیں، اس وقت بہت الارمنگ صورتِ حال ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے سماعت کی۔عدالت نے تفتیشی افسران کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارِ کرتے ہوئے 2 شہریوں سے متعلق رپورٹ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کو شوکاز جاری کر دیا۔عدالت نے کمشنر کراچی، آئی جی سندھ، سی آئی اے سے بھی رپورٹ طلب کر لی۔عدالت نے لاپتہ شہری زبیر سے متعلق تمام صوبوں اور ملک بھر کی جیلوں سے رپورٹ طلب کر لی۔عدالت نے شہریوں کے کوائف، اخبارات اور عوامی مقامات پر چسپاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے لاپتہ زبیر سمیت دیگر کی ٹریول ہسٹری بھی 4 ہفتوں میں طلب کر لی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »