وش ویب: گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں اور گریجویٹی کی عدم ادائیگی کے خلاف میٹروپولیٹن میں احتجاجی کیا گیا .
گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں اور گریجویٹی کی عدم ادائیگی کے خلاف میٹروپولیٹن میں احتجاجی کیا گیا جس میں انکا کہنا تھا کہ کمشنر کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ملازمین کے ساتھ ظلم کررہے ہیں 1400 کو بر طرف کیاگیا اور جو مستقل ملازمین ہیں انکو بھی وقت پر تنخوا اور گریجویٹی نہیں دی جارہی ہے ملازمین نے مکمل ڈیوٹی دے کر کوئٹہ شہر کو صاف رکھا پر میٹروپولیٹن کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب جگہ جگہ کچروں کے ڈھیر لگ چکے ہیں.
نائب صدر ندیم کھوکر اور شکر ریئسانی کہنا تھا کہ ہم ایڈمنسٹریٹر کے نامناسب رویے ملازمین کے بنیادی حقوق تنخواہوں/ اوورٹائم/گریجویٹی کی عدم ادائیگی کے خلاف نکلے ہیں اگر مطالبات نہ مانے گیے تو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے