//

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا .

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹڈ کے گنجان آباد علاقے پشتون آباد میں شیخ چوک پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انور نامی شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »