//

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چکن کے قیمتوں میں کمی 700 روپے والا چکن اب 550 میں فروخت ہونے لگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ سمیت بلوچستان میں چکن کے قیمتوں میں یک دم کمی 700 روپے کلو فروخت ہونے والا اب 550 میں فروخت ہونے لگا
دکانداروں کا کہنا ہے کہ 22 جولائی سے پنجاب سے سپلائی بند ہو گئی تھی جس کی وجہ سے یہاں پر قیتو میں اضافہ ہوا پر اب ہمارے صدر نیاز کاکڑ کی کاوشوں سے دوبارہ پنجاب سے بلوچستان مرغیوں کی سپلائ شروع ہوئی اور قیمتوں میں کمی آئی

دوسری جانب صدر نیاز محمد کاکڑ اور عنایت درانی کا کہنا تھا کہ ہم نے بار بار پنجاب انتظامیہ سے رابطہ کیا پر شنوائ نہیں ہوئ جسکی وجہ سے ہم نے پنجاب ہایئکورٹ میں انتظامیہ کے خلاف کیس دائر کیا اور بعدازاں ہمارے حق میں فیصلہ آیا

انکا مزید کہنا تھا ایک دم سے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہونا بہت حیران کن بات ہے مگر ہماعی صدر کی کاوشوں سے مرغیوں کے قیمتوں میں کمی آئ حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دکانداران کو بلا وجہ گرفتار نہ کرے اور مرغیوں کی نرخ میں کمی کی جائے تاکہ عوام چکن کا گوشت مناسب قیمت لیں سکیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »