وش ویب: بلوچستان اسمبلی میں علی مدد جتک اور زبد ریکی نے 25 اگست کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات مذمت کی مزمت کی .
علی مدد جتک کا کہنا تھا سب کو مل بیٹھ کر ایسا لائحہ عمل طے کرنا چاہیے جس سے مسئلہ حل ہو، ہمارے رسم و رواج کہاں گئے ، بیوی بچوں کے سامنے انکے والد کو مارنا کہاں کی انسانیت ہے، ماہل بلوچ کی فیملی شریف ہے جسے دہشت گردوں نے ورغلا کر دہشت گرد بنایا، جبکہ زاند ریکی کا بھی یہی کہنا تھا کہ: پاکستان ہم سب کا ہے ، مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے جب تک مذاکرات نہیں ہوں گے تب تک مسائل حل نہیں ہوں گے