//

یہ خطرناک صورتحال ہے کہ ایک لڑکی نے خودکش حملہ کیا، راحیلہ درانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: – بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں مینہ بلوچ نے کہا کہ 26اگست کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہے، بلوچستان میں دہشت گردی کے جوحالات ہیں.

ان کے ہم کہیں نہ کہیں ذمہ دار ہیں ،سب کا موقف واضح ہونا چاہیے، بچوں کے سامنے انکے والد کو شہید کرنے کا عمل کتنا درد ناک منظر ہوگا،بلوچ غیرت مند قوم ہے بزدل نہیں ، کونسے حقوق ہیں جو معصوموں کو قتل کرنے سے حاصل ہوں گے، جبکہ وزیر تعلیم راحیلہ درانی کا بھی یہی کہنا تھا کہ جو دہشت گردی کا واقعہ ہوا ہے قابل مذمت ہے ، اس واقعہ کے بعد ہر آنکھ اشکبار ہے ، بلوچستان انٹرنشینل توجہ کامرکز بن چکاہے ، دہشت گردوں کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »