//

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کا ایک اور مریض داخل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے ایک اور مریض کو داخل کرا دیا گیا ، آئسولیشن وارڈ میں داخل 55 سالہ مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے ایک اور مریض کو داخل کرا دیا گیا ، آئسولیشن وارڈ میں داخل 55 سالہ مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے نئے مریض کو داخل کیا گیا 55 سالہ مریض عبدالمحمد کا تعلق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »