//

کراچی میں آج بارش کا امکان خاصا کم ہے: سردار سرفراز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کی شدت میں کافی کمی آ گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کی شدت میں کافی کمی آ گئی ہے.جس کی وجہ سے کراچی میں آج بارش کا امکان خاصا کم ہے۔انہوں نے بتایا کہ شام میں شہر کے مضافات سپر ہائی وے، گڈاپ ٹاؤن اور اطراف میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔اس سے قبل محکمۂ موسمیات نے آج کراچی، حیدر آباد، نواب شاہ، سکھر، میر پور خاص، تھر پارکر سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »