//

سردار اختر مینگل کے استعفی پر بی این پی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ، سینیٹ و صوبائی اسمبلی سے بھی استعفے متوقع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سردار اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سردار اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بی این پی ذرائع کے مطابق بی این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس کوئٹہ میں بلایا جائے گا، اجلاس میں سردار اختر مینگل کے استعفی کے بعد کی سیاست کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا مزید کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سینیٹ و صوبائی اسمبلی سے مستعفی ہونے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »