//

اگر سیاست دان سیکورٹی فورس پر اعتماد نہیں کریں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے ؟ ،بخت محمد کاکڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں25 اور 26 اگست کے واقعہ کی مزمت کرتے ہوئے بخت کاکڑ نے کہا کہ 25 اور 26 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں نے معصوم مسافروں کو انکے بچوں کے سامنے قتل کیا.

بزدلانہ کاروائی کی پورا پاکستان مذمت کر رہا ہے ، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک میں دہشت گردی کی گئی بردار اقوام کو دست و گربیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، کون سا قانون اور روایات اجازت دیتی ہیں کہ مظلوموں کو قتل کیاجائے ، دوسری جانب اصغر رند نے بھی کہا کہ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس اصغر رند نے کہا کہ منافقت کی سیاست ختم کرنی ہوگی ،دہشت گرد بلوچ کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ،بلوچستان سے زیادہ بلوچ پنجاب میں ہیں ، دہشت گرد بلوچیت کا نعرہ ترک کردیں ، کچھ گروپس اسٹوڈنٹس کو ورغلاتے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »