//

قوم پرست سیاست دان ریاست کے حامی ہیں یا مخالف واضح کریں، اسفند یار کاکڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسفند یار کاکڑ کا کہنا تھا کہ پہاڑوں پر جانے والے حکومت کو بلیک میل نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسفند یار کاکڑ کا کہنا تھا کہ پہاڑوں پر جانے والے حکومت کو بلیک میل نہ کریں۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں قوم پرستوں کو بلوایا مگر انہوں نے شرکت نہیں کی۔قوم پرست سیاست دان ریاست کے حامی ہیں یا مخالف واضح کریں۔ دوکشتیوں کے سوار ایک کا انتخاب کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »