//

سندھ میں بارشیں: بدین کے 250 اسکولوں میں پانی جمع، قبرستان بھی پانی سے بھرگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے ضلع بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے طلبا و طالبات کو اسکول پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔دوسری جانب دادو میں گاج ندی کے سیلابی پانی سے تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کی مرکزی سڑک 3 مختلف مقامات پر بند ہے جب کہ کاچھو کے سیکڑوں دیہاتوں کا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ادھر سجاول کے ساحلی تعلقہ جاتی کی نہر کے پشتے میں شگاف سے دیہات، فصلیں اور فش فارم متاثر ہوئی ہیں۔

حیدرآباد میں بارشوں کے بعد شہر کے سب سے بڑے ٹنڈویوسف قبرستان سے برساتی پانی کا نکاس نہ ہو سکا جس کے نتیجے میں قبریں مخدوش ہونا شروع ہوگئی ہیں جب کہ تدفین میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گرگئے، فصلیں تباہ ہوگئیں اور متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار بیٹھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، میرپور خاص اور تھرپارکر کے مخلتف علاقوں سےپانی اب تک نہیں نکالا جا سکا، زمینی راستے منقطع ہونے پر دادو میں لوگوں نے کشتیوں پر سفر کرنا شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »