//

بلوچستان اسمبلی کےاجلاس میں حالیہ مون سون کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پر اراکین کی اظہار خیال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں زابدایکی نت=ے کہا کہ مون سون بارشوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ پیش کی جائے .

زابد ریکی کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کو سالانہ 5 ارب روپے ملتے ہیں جبکہ کارکردگی صفر ہے .نقصانات جہاں ہوئے ہیں انکا ازالہ کیاجائے.اس کا گھر گرتا ہے اسے 2 کلو چاول دے کر ازالہ کیا جاتا ہے.بلوچستان کے ہر ضلع میں بارشوں سے نقصانات ہوئے ہیں. ہمیں خیمے دالیں اور چاول نہیں بلکہ عملی اقدامات چاہیئے.بلوچستان میں زمینداروں کے سولر سسٹم اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں.ایک ماہ کے اندر نقصانات کا سروے کرکے ازالہ کیاجائے . آواران کے زلزلہ متاثرین کا ازالہ دس بارہ سالوں کے بعد کیا گیا،عوام حکومت پر کس طرح اعتبارکرے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »