//

کوئٹہ میں بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں حالیہ بارشوں کے بعد ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے تاہم تمام ڈیمز محفوظ ہیں.

محکمہ ایری گیشن کے انجینئر دن رات ڈیز کی نگرانی کر رہے ہیں کسی بھی ڈیم کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یہ بات ایگریکو انجینئر ایری گیشن کوئٹہ ڈویژن عبد الکبیر نے کوئٹہ کے گردو نواح میں واقع ڈیمز کے معائنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ایس ڈی او کوئٹ جہانزیب بھی موجود تھے ۔ عبدالکبیر نے کہا کہ کوئٹہ شہر کے گردونواح میں اسوقت 50 کے قریب ڈیمز موجود ہیں جن میں حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی سطح بلند ہوئی ہے تاہم کسی بھی ڈیمز کے ٹوٹنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے پیٹ سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری ایری گیشن اور پیٹ انجینئر کی ہدایت پر محکمہ ایری گیشن کے انجینئر تمام ڈیمز کی دن رات نگرانی کر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہنہ فلڈ ایری گیشن اسکیم کے تحت سیلابی پانی ہنہ جھیل میں داخل ہو رہا ہے جس میں جھیل کی سطح بھی بلند ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد ڈیمز میں پانی آنے سے زیر زمین پانی کی سطح بلند ہوگی بعض عناصر ڈیمز کے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں عوام کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام محکمہ ایری گیشن کے نالوں پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ایری گیشن نالوں پر تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے گی اور کسی کو بھی ایری گیشن کے نالوں پر قبضہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »