//

پاکستان میں خوراک کی برآمدات میں مالی سال 2024-25 کی ابتداء میں 45 فیصد نمایاں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی زرعی برآمدات میں قابل تحسین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سےحکومت پاکستان زرعی شعبے کی ترقی کے لیے مسلسل کوشاں ہے،پاکستان میں خوراک کی برآمدات میں مالی سال 2024-25 کی ابتداء میں 45 فیصد نمایاں اضافہ جبکہ درآمدات میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کےمطابق جولائی میں 475.7 ملین ڈالرکی غذائی اشیاء برآمد کی گئیں جن سے اس شعبے میں ریکارڈ اضافہ ہوا،چاول 135 فیصد کی حیران کن برآمدات کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ چینی کی برآمدات میں غیر معمولی 590 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

سبزیوں کی برآمد میں 100 فیصد اضافہ جبکہ پھلوں کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ $40 ملین سے تجاوز کرگئی،اس کے علاوہ تل کے بیجوں اورمیوے کی برآمدات میں بھی 94 فیصد کا قابل ذکراضافہ دیکھا گیا ہے
مچھلی کی برآمدات میں 0.5 فیصد جبکہ گوشت کی صنعت میں تقریباً 6 فیصد اضافے کےساتھ تقریباً 37 ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی،برآمدات میں یہ نمایاں اضافہ بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کی زراعت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی مثال ہے

دوسری جانب جولائی 2024 میں ملک کی خوراک کی درآمدات میں 18 فیصد کمی واقع ہوئی جو گزشتہ سال جولائی کی نسبت 624 ملین ڈالرسے کم ہو کر 510 ملین ڈالرہو گئی
دودھ، چائے، سویابین آئل اورپام آئل کی درآمدات میں 93 فیصد تک کی قابل ذکر کمی ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے،ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے کی یہ مسلسل پیشرفت ملکی معیشت کے لیے خوشگوار ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »