//

ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ اور گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ اور گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈکی گئی۔

پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 66227 بیرل ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 9 فیصد زیادہ ہے۔
پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60744 بیرل تھی۔ اسی طرح 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2940 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 5 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3083 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمار کےمطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 31949 بیرل ، پی پی ایل 10163 بیرل، ماڑی گیس 1097 بیرل اور پی او ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 4007 بیرل ریکارڈکی گئی،

اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 594 ، پی پی ایل 606، ماڑی گیس 905 اور پی او ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 59 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »