//

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پرسکیورٹی فورسزکو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگردہلاک کیے۔صدر آصف زرداری نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔صدر مملکت نے دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے قومی عزم کا اظہار بھی کیا۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »