//

سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سکیورٹی فورسز کے خیبرکے علاقے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردہلاک کر دیے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 اگست کو پاک فوج نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 12 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی ان کارروائیوں سے فتنہ الخوارج اور ان کے حمایتیوں کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اب تک 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جاچکا ہے جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »