//

سمندری طوفان اسنیٰ کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سمندری طوفان اسنیٰ کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بعض علاقوں میں 80 کلومیٹر تک رفتار کی ہوائیں چلتی رہی، تیز ہواؤں کے باعث گلشن اقبال اسٹیڈیم روڈ پر درخت گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں، جبکہ آئی آئی چندریگر روڈ پر دکانوں کے بورڈز گرگئے۔ویدر اپڈیٹس پی کے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ناظم آباد میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔ایک اور پوسٹ میں بتایا کہ طوفان اسنی کے اثرات نے سمندری علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس کے نتیجے میں کلفٹن، ڈیفنس اور کراچی کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات محکمہ موسمیات نے بتایا تھا کہ ڈیپ ڈپریشن اب سائیکلون اسنیٰ کی صورت اختیار کرگیا، جو کراچی سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، اس وقت اس کے زیر اثر شہر میں 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔قبل ازیں، چیف میٹرولوجسٹ نے کہا تھا کہ بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا، رات میں تیز اسپیل متوقع ہے، اس سمندری طوفان کی سمت بلوچستان، عمان کی جانب ہے، بارشیں اسی سسٹم کے زیر اثر ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »