//

کوئٹہ: کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات کا شہر کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شہر کا دورہ کیا۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسلادھار بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کیلئے خود موجو تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن انور لہڑی سمیت دیگر افراد موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ بارش کا فلو نکالنے کیلئے میٹروپولیٹن کارپوریش کے ملازمین محنت کے ساتھ کام میں مگن ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »