//

کوئٹہ: آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 6 سال مکمل،تاحال بازیاب نہ ہوسکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سائرہ بلوچ کے بھائی آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 6 سال مکمل ہوگئے مگر اب تک تاحال بازیاب نہ ہوسکے.

سائرہ بلوچ کے بھائی آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 6 سال مکمل ہوگئے مگر اب تک تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔ ورثا کا کہنا ہے کہ انکی گرفتاری کو ظاہر بھی کیا تھا لیکن اور آج تک انہیں منظر عام پر نیں لایا گیا۔
آصف اور رشید بلوچ کی بازیابی کے لیۓ ورثا سمیت دیگر کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف اور رشید بلوچ کی بازیابی کے لئے احتجاج کررہے ہیں حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر یہ گرفتار ہیں تو انہیں منظر عام پر لایا جاے اور قانونی طریقے سے فیصلہ سنایا جاۓ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »