//

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سابق آئی جی پولیس کے اعزاز میں عشائیہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سابق آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا .

نئے تعینات ہونے والے آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری بھی عشائیہ میں شریک تھے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عبدالخالق شیخ نے بحیثیت آئی جی پولیس بلوچستان اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو یقیناً قابل ستائش ہے صوبائی حکومت اور صوبے کی عوام عبدالخالق شیخ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی عشائیہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ، سابق نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ ، صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بلوچستان سمیت اعلیٰ سول حکام نے شرکت کی وزیراعلیٰ نے سابق آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کو بہترین کارکردگی پر سونئیر بھی دیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »