//

چمن میں مشترکہ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ، افغان حکام سے بات چیت کا آغاز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت نے پاک ایران طرز پر پاک افغان بارڈر پر بھی مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مشترکہ بازار کے لیے افغان حکام کے ساتھ بات چیت کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) راجا اظہر عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ پاسپورٹ، ویزا، امیگریشن اور بارڈر کراسنگ کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنائی ہے ، ایڈیشنل چین سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس روزانہ اجلاس کر رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر چمن کے مطابق ماسٹر پلان کو فعال کرکے 10 ہزار افراد کے روزگار کے لیے کام شروع کر دیا ہے، حکومت نے پاک ایران طرز پر پاک افغان مشترکہ بارڈر مارکیٹ بنانے کا فیصلہ لیا ہے، اس سلسلے میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے افغان حکام کے ساتھ بات چیت کا آغاز کر دیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر چمن کا کہنا تھا کہ باب دوستی سے آنے جانے والوں کا ڈیٹا ریکارڈ محفوظ بنانے کے لیے بارڈر ٹریولنگ کو ریگولائز کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »