//

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

دوران سماعت صارفین نے بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 9 روپے 4 پیسے فی یونٹ بجلی لیتا ہے جبکہ اپنی بجلی 28 روپے 30 پیسے یونٹ میں بناتی ہے۔صارفین کا کہنا تھا کہ کیوں نہ کے الیکٹرک اپنے پلانٹ بند کر کے ساری بجلی نیشنل گرڈ سے حاصل کرے۔جماعت اسلامی کے نمائندے نے مطالبہ کیا کہ کراچی والوں کی جان کے الیکٹرک سے چھڑوا کر شہر کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈرز اور کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بھی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردی۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا ہے۔فیصلہ کے الیکٹرک کے حق میں ہوا تو صارفین پر 7 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »