//

نئے بجٹ کی منظوری کے2 ماہ کے اندر وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 300ارب روپے کی کٹوتی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت نےنئےبجٹ کی منظوری کےدوماہ کےاندروفاقی ترقیاتی پروگرام میں 300 ارب روپےکی کٹوتی کردی ہے۔

حکومت پاکستان نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کے جاری کر دہ دستاویزات کے مطابق وفاقی ترقیاتی پروگرام کاحجم 1400ارب روپےسےکم کرکے1100ارب روپےکردیا گیا ہے،ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں 50 ارب روپےکی کٹوتی کردی گئی ہے۔وفاقی ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کے جاری کر دہ دستاویزات میں مزید کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹیرنزکی اسکیموں کا بجٹ 75 ارب 77 کروڑ سے کم ہوکر 25 ارب 77 کروڑرہ گیا ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت فنڈز کا تخمینہ100 ارب سے بڑھا کر 400 ارب روپےکردیاگیا ہے۔

حکومت کی جانب سے دستاویزت کے مطابق بجلی کے منصوبوں کیلئے فنڈز176ارب سےکم کرکے104ارب روپے کر دئیے گئے ہیں،موٹرویز، ہائی ویز، پلوں کیلئے فنڈز161ارب سے بڑھا کر180ارب روپے کردئیےگئےہیں،ڈیمزاورنہروں کیلئے فنڈز 259ارب سے کم کرکے 184ارب روپےکردئیے گئےہیں۔حکومتی دستاویزات میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترقیاتی فنڈز 35ارب روپے سےکم کرکے24ارب روپے کردئیے گئے ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) کے فنڈز 66ارب سےکم کر کے61ارب روپے کردئیے گئےہیں۔وفاقی ترقیاتی پروگرام میںکٹوتی کے جاری کر دہ دستاویزات میں مزید کہا گیا ہے کہ وزرت منصوبہ بندی کےفنڈز 60ارب سےکم کرکے51ارب روپے کردیا گیا ہے۔کابینہ ڈویژن کے فنڈز 76ارب روپےسےکم کرکے 25ارب روپے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »