وش ویب: ٹھٹھہ میں ضلعی انتظامیہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں ضلعی انتظامیہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ مختلف اسکولوں میں ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے۔