//

لورالائی میں سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لورالائی میں سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مہران بلوچ کے مطابق ندی میں سیلابی ریلہ آنے کی وجہ سے ایک ہی گھر میں 7 افراد پھنس گئے تھے۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے پھنسے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ جھل مگسی میں باشوں سے مکانات کی چھتیں منہدم ہوگئیں۔ سیلابی صورتحال کے باعث لورالائی اور کولپور میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔لوگ امداد کے منتظر ہیں جبکہ رات متاثرین نے کھلے آسمان تلے گزاری ہے۔ بولان کی ندیوں میں طغیانی سے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔ محکمہ انہار کا کہنا ہے کہ بولان ندی سے 11ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »