//

دادو: گاج ندی میں طغیانی، 2 مزدور ڈوب کر لاپتہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ضلع دادو کی گاج ندی میں طغیانی سے پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جبکہ ندی میں 2 مزدور ڈوب کر لاپتہ ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گاج ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دونوں مزدوروں کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے جس کی وجہ سے کاچھو کی رابطہ سڑکیں زیرِ آب آ گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کاچھو کی رابطہ سڑکیں زیرِ آب آنے سے 50 سے زائد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »