//

بلوچستان حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔آفت زدہ قرار دیئے گئے اضلاع میں لسبیلہ، آواران اور قلات ،صحبت پور، جعفر آباد، کچھی، اوستہ محمد سامل ہیں۔ زیارت، لورالائی اور چاغی کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »