وش ویب: حب ڈیم بھرنے میں ایک فٹ کی گنجائش باقی رہ گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق حب ڈیم بھرنے میں ایک فٹ کی گنجائش باقی رہ گئی ہے، ایکسین ایریگیشن عبد الجباری زہری کے مطابق کسی بھی وقت حب ڈٰم کے اسپل وے سے پانی کا اخراج شروع ہوسکتا ہے، حب ندی کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقلی ہونے کی ہدایات کردی گئی۔حب ندی کے اطراف میں رہنے والے محتاط رہیں