//

ہمارا قومی جغرافیہ نہ صرف ہماری تقدیر بلکہ خطے کی دوسری اقوام کی تقدیر کا تعین کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، گورنر بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں بیوٹمزیونیورسٹی میں کنگ کالج لندن کے تعاون سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرحمٰن اچکزئی، اور کنگ کالج لندن کے ڈاکٹر سلمان خان سمیت ابھرتے ہوئے محققین اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد موجود تھی. جس میں گورنربلوچستان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے کہا کہ جغرافیہ کسی بھی قوم کا مقدر سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں یہ بات بڑے وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ ہمارا قومی جغرافیہ نہ صرف ہماری تقدیر بلکہ خطے کی دوسری اقوام کی تقدیر کا تعین کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری بلیو اکانومی پاکستان کو ایشین ٹائیگر میں تبدیل کرنے کی صلاحیت کے ساتھ مسقبل کے دیگر روشن امکانات بھی پیش کرتی ہے۔ انٹرنیشنل ریلیشنز کے تناظر میں پڑوسی ممالک کی اہمیت اور آبادی پر وسائل کے اثرات کو بھی زیر غور لانے کی بھی ضرورت ہے۔

گورنر مندوخیل نے کہا کہ جیو پولیٹکس محض ایک لفظ نہیں ہے بلکہ یہ کثیر الجہتی سیاسی اصطلاح ہے اور پھر پاکستان کے تناظر میں جغرافیائی سیاست کو سمجھنا بہت پیچیدہ ہے جس کیلئے ہمیں پورے خطے کی بڑی تصویر تیار کرنے کیلئے متعدد نقاط کو جوڑنے کی ضرورت ہے ہمارا صوبہ سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ اس یقین کے ساتھ کہ شاندار میگا گوادر پراجیکٹ کی ترقی پورے خطے میں معاشی جمود کو ختم کر سکتی ہے۔

گورنر مندوخیل نے کہا کہ جب میں خود بنی نوع انسان کے مستقبل کا تصور کرتا ہوں تو مجھے گلوبل سیویلائزیشن اور نیچرل اینڈ سوشل سائنسز کے درمیان حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ مستقبل کے سائنٹفک آرٹس اور آرٹسٹک سائنس ہمارے سیاسی و معاشی تبدیلیوں کے چیلنجوں پر قابو پالینگے اور اس سے ہماری زندگیوں کو تقویت بخشیں گے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »