وش ویب: کوئٹہ کے آئی جی پولیس کو تبدیل کر دیاگیا۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے معظم جا انصاری نئے آئی جی پولیس بلوچستان تعینات ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے آئی جی پولیس کو تبدیل کر دیاگیا۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے معظم جا انصاری نئے آئی جی پولیس بلوچستان تعینات ہوگئے۔ بلوچستان میں دوسری اور مجموعی طور پر تیسری مرتبہ پولیس کی کمان کرینگے۔معظم جا انصاری کا شمار پروفیشنل اور تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے وہ خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں -آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ کو تبدیل کردیا گیا۔