//

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔ائیر پورٹ پر گورنر جعفر مندوخیل ، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی،اور صوبائی وزراءنے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزراءمحسن نقوی ،احسن اقبال ،جام کمال بھی کوئٹہ پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »