//

صدر مملکت سے بلوچستان کے نئے تعینات شدہ آئی جی معظم جاہ انصاری کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات شدہ آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات شدہ آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی.صدر مملکت کا بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات لینے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت کا آئی جی بلوچستان کے لیے ذمہ داریوں کی خوش اسلوبی سے انجام دہی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »