//

جیکب آباد : عدالت میں منشیات کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو عمر قید ،ایک مجرم سزا سنتے ہی بےہوش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد کی عدالت میں منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا، ایک مجرم سزا سنتے ہی بےہوش ہوگیا۔۔۔

فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج خادم حسین کی عدالت نے چرس رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر تین مجرموں عابد نور، نعیم بادینی اور عبدالوالی پٹھان کو عمر قید اور 2،2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرموں کو 6 ماہ مزید قید کاٹنا ہوگی، عدالت میں عمر قید کی سزا سنتے ہی ایک مجرم عبدالولی پٹھان بے ہوش ہوگیا جسِ پولیس نے ہتھکڑیوں سمیت سول اسپتال منتقل کیا گیا، واضح رہے کہ کسٹم حکام نے ملزمان کو 6 مارچ 2020کو 330 کلو چرس سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »