//

آپ حکومت اور اسکی کارکردگی سے تو ناراض ہو سکتے ہیں لیکن ریاست سے نہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے تحت بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے طلباء و طالبات میں تعلیمی اسکالرشپس چیکس کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں صوبائی وزراء چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت طلباء اور طالبات کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے طلباء اور طالبات میں چیکس تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آپ سب بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل ہیں۔ صوبائی حکومت نے آج اپنے تعلیم دوست وژن کو عملی جامہ پہنایا ہے۔ میں وعدہ کرتا ہوں ہم اس پروگرام کو مزید وسعت دینگے۔ یہ بچے بہترین تعلیم کے حصول کے بعد بلوچستان اور پاکستان کی خدمت کرینگے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ شہداء اور اقلیتوں کے بچوں اور اضلاع میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو اس پروگرام کے ذریعے بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرینگے۔ اس پروگرام کے تحت صوبائی حکومت 200 طلباء کو دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم فراہم کریگی۔ ٹرانس جینڈرز کو بھی اس اسکالرشپ پروگرام کا اہم حصہ بنایا گیا ہے۔ صوبائی حکومت ٹرانس جینڈرز کو معاشرے کا ایک اہم حصہ بنائی گی۔

سرفراز بگٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ صوبے میں محرومیاں دور کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تعلیم کے حصول کو آسان بنایا جائے۔ تعلیم کی فراہمی سمیت نوجوانوں کو تکنیکی اور فنی مہارت کی فراہم کرنے کے پروگرام بھی شروع کئے گئے ہیں۔صوبے کے نوجوانوں کو ریاست کے قریب لانے کے لیے یوتھ پالیسی کو کابینہ سے منظور کروایا گیا ہے۔ نوجوانوں کو آسان اقساط پر اخوت پروگرام کے ذریعے خود کا کاروبار شروع کرنے کے لئے قرض فراہم کیا جارہاہے۔ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے نوکریاں خالصتاً کانٹریکٹ کی بنیاد پر دی جائیں گی ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ آپ سب نے اپنے ملک اور ریاست کے ساتھ محبت کا ثبوت دینا ہے۔ گزشتہ دنوں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات افسوناک ہیں۔ بلوچ روایات میں کبھی کسی بے گناہ اور معصوم کو بسوں سے اتار کر نہیں مارا جاتا ہے۔ بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست سے دور کیا جا رہا ہے ۔ آپ حکومت اور اسکی کارکردگی سے تو ناراض ہو سکتے ہیں لیکن ریاست سے ناراض نہیں ہو سکتے۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بناؤں گا ۔ ہر ضلع میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھا جائے گا۔صوبائی حکومت آپ کو آپکے متعلقہ ضلع میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق آپکو رسائی فراہم کرے گی۔ جمہوریت نام ہی سروس ڈلیوری کا ہے ۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ کسی کو نوکری بیچھنے نہیں دونگا۔ کوئی آپ سے نوکری کے لیے پیسے مانگے تو اسکی وڈیو بنا کر ہمیں بیجھیں ۔

سرفراز بگٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حصولِ علم ہی قوموں کی تعمیر و ترقی کا واحد راستہ ہے۔ آپ سب نے سوسائٹی کی تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »