//

کوئٹہ میں تاجروں کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتالٓ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں تاجروں کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔

ہڑتال کے باعث شہر کے تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ شٹرڈاؤن کی وجہ سے شہر کی شاہراہوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔تاجروں نے حکومت کی جانب سے عائد ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کی سیاسی جماعتوں اورسماجی تنظمیوں نےبھی حمایت کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »