//

دشت کے علاقہ تیرا میل کے مقام پر ٹریکٹر بارش کی پانی میں پیسل کر ندی میں گرگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دشت کے علاقہ تیرا میل مبارک ہوٹل کے مقام پر اینٹ سے بھرے ہوئے ٹریکٹر بارش کی پانی میں پیسل کر ٹریکٹر ندی میں گرگئی.

تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقہ تیرا میل مبارک ہوٹل کے مقام پر اینٹ سے بھرے ہوئے ٹریکٹر بارش کی پانی میں پیسل کر ٹریکٹر ندی میں گرگئی جس سے موقع پر ڈرائیور جان بحق جبکہ دومزور شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی لیویز تھانہ دشت کے ایس ایچ او عبدالمالک کردہمراہ نائب رسالداراخترمحمد بنگلزئی،عبدالمنان بنگلزئی ودیگرلیویز نفری موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »