//

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان دکھ میں ہے اور مصعوم لوگوں کو اذیت ہوئی ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ آئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ تفصیلی امن وامان کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ہماری فورس نے ڈٹ کر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔ 53 فیملیز ہماری ہیں انکے ساتھ ہیں۔ دہشت گرد تلاش کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔جس پروفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میری کوئٹہ کی آمد کا مقصد یہاں کے عوام کو بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ ہم لوگ کھڑے ہیں جو یہ فیصلہ کریں گے ہم ان کے ساتھ ہیں، بلوچستان کے معاملے پر بہت کام ہورہا ہے کچھ سامنے ہے اور کچھ جو بظاہر نظر نہیں آرہا۔ وزیراعلیٰ جو کچھ مانگ رہے ہیں انہیں وفاق کی مکمل حمایت حاصل ہے، جو کچھ بلوچستان میں ہوا ہمیں اس پر دکھ ہے، یہ واقعات قابل برداشت نہیں، قتل و غارت کے ان واقعات سے ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا انہیں بہت جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت بالکل جاگی ہوئی ہے، دہشت گردوں کے خلاف مقابلے کی جو سوچ اس بلوچستان حکومت میں آئی ہے پہلے کبھی نہیں آئی، ان دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا، ہمت ہوتی تو سامنے آکر مقابلہ کرتے، دہشت گردوں کے خلاف کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، ہمیں ان کے لیے کسی لمبی چوڑی سائنس کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد ہیں جن کا مقابلہ کرنا ہماری فورسز جانتی ہیں ان کا جلد بندوبست ہوگا۔ انہوں ںے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او کہنے کا مقصد یہ نہیں کہ صرف ایک ایس ایچ او ہی آپریشن کرے گا مطلب یہ کہ چھوٹی کارروائی ہوگی، بلوچستان سب سے بڑا صوبہ ہے آپ وہاں چپے چپے پر فورسز نہیں لگا سکتے۔

جس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزید وضاحت دی کہ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہماری چار ہزار کلومیٹر طویل سڑکیں ہیں دہشت گرد ریکی کرتے ہیں وہاں کوئی بھی ایک انچ ڈھونڈ کر وہاں کارروائی کردیتے ہیں، وہ سب سے ہلکا ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں بسوں سے مسافروں کو اتارتے ہیں اور مار کر بھاگ جاتے ہیں، حکومت ریسپانس دے رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یہ بھی کہنا تھا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »