//

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں بم دھماکہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

و ش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ریلوے ٹریک کے قریب دھماکے سے ٹریک کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے ریلوے ٹریک کیساتھ دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ واقعہ کے بعد پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ریلوے ٹریک کے قریب دھماکے سے ٹریک کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »