//

کوئٹہ اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا. بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا. گرمی کے ستاۓ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے 30 اگست تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے. ممکنہ بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہےاور نشیبی علاقے زیرأب أنے کا خدش ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »