//

لیکشن ٹربیونل میں دھاندلی کا سب سے بڑا کیس محفوظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جمعیت علمائے کے رہنما سابق صوبائی وزیر میرسخی امان اللہ خان نوتیزئی کی جانب سے الیکشن ٹربیونل میں لگایا گیا کیس محفوظ کرلیا گیا۔

جمعیت علمائے اسلام اور باپ پارٹی کے دونوں وکلاء کی جانب سے دلائل مکمل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سابق صوبائی وزیر میرسخی امان اللہ خان نوتیزئی کے وکیل کی جانب سے 1 گھنٹہ 30 منٹ تک دستاویزات کے ساتھ زبردست بحث ہوئی۔ سابق چیرمین سینٹ میرصادق سنجرانی کے وکیل کے جانب سے 25 منٹ تک 2013 سے 2018 تک صوبائی اسمبلی کے ریکارڈ کے ساتھ بحث کہ دھاندلی ہوئی نہیں تھی۔ لیکشن ٹربیونل نے کیس محفوظ کرلیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »