//

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قلعہ عبداللہ کے جنگل کیمپ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے باچا آغا نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔لیویز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مقتول کے ایک بھائی کو بھی 15 سال پہلے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »