//

عمر ایوب کے خلاف توہین عدالت کارروائی شروع کرنے پرغور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے خلاف توہین عدالت کارروائی شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے چیف الیکشن کمشنراورممبران کے خلاف بیانات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کارروائی شروع کرنے پر غور کررہی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن نےبتایا ہے پی ٹی آئی رہنما چیف الیکشن کمشنراورممبران پر بے بنیادالزامات لگا رہے ہیں اور توہین آمیزالفاظ استعمال کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز زیرسماعت ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »