//

جمہوری وطن پارٹی کی نواب محمد اکبر خان بگٹی کی 18 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جمہوری وطن پارٹی کے سربرا کے سربراہ نواب محمد اکبر خان بگٹی کی 18 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا .

نواب محمد اکبر خان بگٹی کی 18 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلق سیاسی پارٹیسکے عہدیداران نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر شمس کرد کا کہنا تھا کہ نواب صاحب نے اس ملک اور بلوچ قوم کے لئے لازوال۔قربانیاں دی جس کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا .انکا مزید کہنا تھا کہ شہید نواب اکبر بگٹی نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں بات کی اس باوجودحکومت وقت اور سٹبلشمنٹ نے انہیں باغی قرار دیا جسکی وجہ سے آج تک بلوچستان میں امن قائم نہ ہوسکا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »