//

فلسطینیوں کی بدحالی سے متعلق یو این رپورٹ پر وزیراعظم کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے او سی ایچ اے کی رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ خوفناک اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے اسرائیلی جرم کا ثبوت ہے، رپورٹ گواہی دے رہی ہے کوئی دن ایسا نہیں جس میں بے گناہ فلسطینیوں کا لہو نہ بہایا گیا ہو، اقوام متحدہ کی رپورٹ بتا رہی ہے اسرائیل کا سب سے بڑا نشانہ فلسطینی بچے بن رہے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا صاف نظر آ رہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل ختم کررہا ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ شروع ہوئے 322 دن ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ سے تصدیق ہوتی ہے کہ مہلک ہتھیاروں سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، اسرائیلی ریاست کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا گیا تو عالمی ادارے خود کٹہرے میں کھڑے ہوں گے، عالمی اداروں کی رپورٹس اسرائیل کے خلاف سنگین فرد جرم ہیں، انسانیت کے قاتلوں کو سزا دی جائے اور مظلوموں کا تحفظ کیا جائے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینیوں خاص طور پر بچوں کے لیے خوراک کی ترسیل کو مزید تیز کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »